مرکزی مواد پر جائیں
آرڈرز پر مفت ڈیلیوری
يَا حَيُّ.....بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ.....يَا قَيُّوْمُ
فون: +92 300 0000000
پاکستان کا پہلا ہارڈویئر اور زرعی مشینری سپر اسٹور جلد آرہا ہے! ان شاء اللہ 14 اگست، یومِ آزادی پاکستان پر شاندار افتتاح ہوگا۔ انتظار کیجیے!
عارضی طور پر آن لائن آرڈرنگ دستیاب نہیں ہے۔ تاہم، آپ ہماری تمام مصنوعات اور کیٹلاگ دیکھ سکتے ہیں۔

AgriCart کے ساتھ فروخت کریں

# 🤝 AgriCart کے ساتھ فروخت کریں

السلام علیکم!

اگر آپ Manufacturer، Importer، Distributor، Wholesaler، Dealer یا Retail Seller ہیں اور آپ اپنی مصنوعات زیادہ سے زیادہ خریداروں تک پہنچانا چاہتے ہیں، تو AgriCart آپ کو خوش آمدید کہتا ہے۔

ہماری کوشش ہے کہ پاکستان میں زراعت، ہارڈویئر، مشینری، سپیئر پارٹس اور متعلقہ مصنوعات کے لیے ایک ایسا قابلِ اعتماد Marketplace بنایا جائے جہاں خریدار اور فروخت کنندہ آسانی سے ایک دوسرے تک پہنچ سکیں۔

اگر آپ کے پاس معیاری مصنوعات موجود ہیں اور آپ انہیں AgriCart کے ذریعے فروخت کرنا چاہتے ہیں، تو آپ ہمارے Selling Partner بن سکتے ہیں۔

### کن افراد کے لیے؟

* Manufacturers
* Importers
* Wholesalers
* Distributors
* Authorized Dealers
* Retail Sellers

### اہم معلومات

* تمام مصنوعات AgriCart کے معیار، شرائط و ضوابط اور پالیسیوں کے مطابق درج اور فروخت کی جائیں گی۔
* ہر درخواست کا جائزہ لیا جائے گا، اور منظوری کے بعد ہی Seller اکاؤنٹ فعال کیا جائے گا۔
* ہمارا مقصد صرف زیادہ مصنوعات شامل کرنا نہیں بلکہ ایک معیاری، قابلِ اعتماد اور منظم Marketplace بنانا ہے۔

### رجسٹریشن کا آغاز

**Supplier/Vendor Registration یکم اگست 2026 سے شروع ہوگی۔**

اگر آپ ہمارے ساتھ جڑنے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو رجسٹریشن شروع ہونے کے بعد درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔

ہم آپ کو AgriCart خاندان کا حصہ بننے کی دعوت دیتے ہیں۔
مل کر پاکستان کے زرعی اور ہارڈویئر کاروبار کو مزید آسان، جدید اور منظم بناتے ہیں۔

ایگری کارٹ سے رابطہ کریں

اپنی تفصیل اور پیغام لکھیں، ہماری ٹیم آپ سے رابطہ کرے گی۔